Results 1 to 2 of 2

Thread: این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

    این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم
    497553 36129031 - این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے کہ شریف خاندان کے بچوں میں سے کسی نے عرب ملک کے سربراہ سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے منع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

    وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس Ú©Û’ دوران این آر او کا تذکرہ ہوا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع Ú©Û’ مطابق وزیراعظم Ù†Û’ اجلاس Ú©Ùˆ بتایا کہ ترک صدر طیب اردگان Ú©ÛŒ جانب سے نواز شریف Ú©ÛŒ Ø+مایت کا خدشہ تھا تاہم انہوں Ù†Û’ ملاقات میں نواز شریف سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اطلاع ہے کہ شریف خاندان کے بچوں میں سے کسی نے عرب ملک کے سربراہ سے رابطہ کیا لیکن عرب ملک کے سربراہ نے منع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او کسی صورت نہیں ہو گا، چاہے جتنے مرضی رابطے کر لیں۔

    اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس (اے Ù¾ÛŒ سی) کرے یا تØ+ریک چلائے، انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ اپوزیشن اØ+تجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا ہے۔

    وزیراعظم Ù†Û’ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ پارلیمانی پارٹی Ú©Û’ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ منظوری قانونی تقاضہ ہے، تمام اراکین اپنی Ø+اضری یقینی بنائیں۔

    انہوں Ù†Û’ کہا معاشی سمت کا تعین کر دیا ہے، بØ+ران سے Ù†Ú©Ù„ رہے ہیں، اراکین پارلیمنٹ بھی ٹیکس دینے Ú©Û’ لیے عوام میں آگاہی مہم چلائیں۔

    عمران خان کا کہنا تھا اراکین پارلیمنٹ عوام Ú©Ùˆ معاشی بØ+ران Ú©Û’ ذمہ داروں سے آگاہ کریں۔ سب Ú©Ùˆ معلوم ہے میں کرپشن کیسز پر سمجھوتہ نہیں کرونگا۔

    انہوں نے بتایا کہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کے لیے ترقیاتی فنڈ میں اضافہ کیا جبکہ پاک فوج نے فاٹا اور بلوچستان کے لیے اپنی تنخواہوں کا اضافہ نہیں لیا۔

    2gvsho3 - این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

    2gvsho3 - این آر او کسی صورت نہیں ہوگا، جتنے مرضی رابطے کرلیں: وزیراعظم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •